ہوم   > معیشت

پرانے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 28, 2016 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 28, 2016 | Last Updated: 3 years ago

news
ریاض : سعودی عرب میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے بعد پرانے نوٹوں کو مارکیٹ سے ختم ہونے میں 5سال لگ جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پرانے نوٹوں کو ختم کرنے کا پروگرام 5سال میں مکمل ہو جائے گا۔

معروف تجزیہ نگار الرکیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے نوٹ سعودی عرب سے باہر سو یٹزر لینڈ میں تیار کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سعودی مانیٹرنگ ایجنسی نے رواں ماہ نئے نوٹوں کا اجراء کیا تھا۔ سماء / اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube