Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2016 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد : اوگرا کی بھیجی گئی سمری حکومت نے منظور کرتے ہوئے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ سماء کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نئی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی...

اسلام آباد : اوگرا کی بھیجی گئی سمری حکومت نے منظور کرتے ہوئے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

سماء کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

نئی سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں، جب کہ ڈیزل کو 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل میں2روپے70پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 4 ارب کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔  نئی قیمتوں کا اطلاق یک دسمبر سے ہوگا۔

نئی قیمتوں کے اعلان کے ساتھ ہی پیٹرول پمپوں پر لوگوں کا رش لگ گیا، جب کہ متعدد مقامات پر پیٹول پمپس بند کردیئے گئے ہیں۔ سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube