Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی فروخت کرنے والوں کی چاندی

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2016 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: گیس کی بندش کے ساتھ ہی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کی چاندی ہو گئی، لکڑیوں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ سرد موسم آتے ہی گیس یوں غائب ہوتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں، گیس نے بائے بائے کہا تو سلنڈر اور لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا مگر قیمت...

کراچی: گیس کی بندش کے ساتھ ہی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کی چاندی ہو گئی، لکڑیوں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔

سرد موسم آتے ہی گیس یوں غائب ہوتی ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں، گیس نے بائے بائے کہا تو سلنڈر اور لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا مگر قیمت سن کر ہوش ٹھکانے آ جاتے ہیں ۔

پہلے جب گرمی تھی تب 60 روپے لیتے رہے ہیں پھر بیچ میں 80 روپے ہوئی دوبارہ لینے آئے ہیں تو 100 روپے ہو گئی آئیں گے یہ 120، 130 روپے ملے گی۔

تندور پر جاؤ، روٹی نہیں ملتی ادگر گیس نہیں ہے جی سالن لینے جاؤ وہ کچے بنے ہوتے ہیں ہوٹلوں ہر دکانداروں کی اپنی منطق ہے، کہتے ہیں مہنگے دام گیس خریدتے ہیں، سستی کیسے فروخت کریں۔

دکاندارجب گیس ہمیں مہنگی ملے گی تو ہم سستی کیسے بیچ سکتے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ چیک کرے، شہری کہتے ہیں ابھی تو ابتدا ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔

سردی کے آتے ہی سوئی گیس کی بندش سے جہاں گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوئے تو وہیں لکڑیوں اور ایل پی جی کی فروخت کا کاروبار بھی کرم ہوگیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube