Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > معیشت

پیٹرول سےگاڑیاں چلانےوالوں کےلیےبہترین خبر

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago

لاہور:قیمت پرانی میں اعلی معیار کا نیا پٹرول آگیا۔ پاکستان ميں پٹرول کي نئي قسم متعارف کرادي گئي ہے ۔ پاکستانیوں کے لئے اچھی خبریہ ہےکہ گاڑیوں کے انجن ٹھیک رہیں گے اور اب کارکردگي بھی مزید بڑھے گی۔پاکستان میں چلنےوالی گاڑیوں میں اب بانوے رون کا پيٹرول استعمال ہوگا۔اس کی  قیمت وہی  ستاسی رون...

لاہور:قیمت پرانی میں اعلی معیار کا نیا پٹرول آگیا۔ پاکستان ميں پٹرول کي نئي قسم متعارف کرادي گئي ہے ۔

پاکستانیوں کے لئے اچھی خبریہ ہےکہ گاڑیوں کے انجن ٹھیک رہیں گے اور اب کارکردگي بھی مزید بڑھے گی۔پاکستان میں چلنےوالی گاڑیوں میں اب بانوے رون کا پيٹرول استعمال ہوگا۔اس کی  قیمت وہی  ستاسی رون والی ہوگی۔ وفاقي وزير پيٹروليم نےکہاہےکہ اب تمام پٹرول اسی معیار کا درآمد کیا جائے گا۔

گاڑي مالکان نے پيٹرول کي نئي قسم آنے پر خوشي کا اظہار کيا ہے۔پاکستان ميں ہر روز دو کروڑ لٹر پيٹرول کي طلب ہے جس میں سے زیادہ تر درآمد کیا جاتا ہے۔

صارفين کامزید کہنا ہے کہ پاکستان ميں بانوے رون کے پيٹرول کا متعارف ہونا خوش آئيند ہےمگر حکومت کو اس کي کوالٹي کا بھي خيال رکھنا ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube