Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

گیس کے نرخوں میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Gas Loadshedding Isb Pkg 18-10

نیو یارک : امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا، جس کی وجہ آئندہ 2 ہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں معمولی کمی بیشی کی پیشگوئی ہے۔

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نومبر میں ڈیلیوری کے معاہدے 3.3 سینٹ یا 1.2 فیصد کے اضافے سے 2.764 ڈالر فی ملین برٹس تھرمل میں طے پائے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube