Thursday, October 21, 2021  | 14 Rabiulawal, 1443

ملک بھرمیں اسپورٹس گاڑیوں کی پیداوارمیں اضافہ،قیمتوں میں کمی

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2016 | Last Updated: 5 years ago

maxresdefault
واشنگٹن : معروف کار ساز کپمنی ہنڈا نے امریکا میں اسپورٹس کار کی پیداوار میں اضافے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔

جاپانی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈا “ نے امریکا میں اپنی اسپورٹس کار سی آر وی کی پیداوار میں اضافے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہنڈا اپنا پیداواری یونٹ میکسیکو سے امریکا منتقل کررہا ہے، تاکہ وہاں سی آر۔ وی گاڑیوں کی پیداوار کو بڑھایا جاسکے۔

اس حوالے سے کمپنی کا خصوصی ہدف امریکا کی شمالی ریاستیں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ گرین برگ میں واقع ہنڈا پلانٹ سے سالانہ 2 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ گاڑیاں تیار کرنے کی صلاحیت ہے۔۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube