Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2016 | Last Updated: 4 years ago

LNG

اسلام آباد : حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کا نیا منصوبہ بنالیا، قدرتی گیس کے بعد درآمدی گیس کے بھی نرخ بڑھا دیئے گئے، ایل این جی 23 روپے ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی۔

حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، قدرتی گیس کے بعد درآمدی گیس کے نرخ بھی بڑھا دیئے گئے، ایل این جی 23 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی، اضافہ بجلی، زرعی اور صنعتی صارفین کو برداشت کرنا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے فیصلے کی کاپی پی ایس او، سوئی نادرن اور سدرن کو ارسال کردی، ایل این جی کی قیمت 8.43 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube