Monday, November 23, 2020  | 6 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

گیس کے نرخوں میں کمی

SAMAA | - Posted: Oct 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 2, 2016 | Last Updated: 4 years ago

نیویارک : امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا، جس کی وجہ آئندہ 2 ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں کمی کے امکانات ہیں۔

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 1.4 فیصد کمی ہوئی اور قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے سودے 4.3 سینٹ کی کمی سے 2.959 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube