Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی مافیا بے لگام

SAMAA | - Posted: Sep 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 6, 2016 | Last Updated: 4 years ago

LPG

کراچی: ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلواضافہ کردیاگیاہے۔

ایل پی جی مافیا بےقابو ہوگئی ہے۔ گھریلو سلنڈر50، کمرشل 200 روپے مہنگا  کردیا گیاہے۔گزشتہ روز بھی ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔6 روز کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا تھا۔

اکتیس اگست کو بھی  قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نوٹیفکیشن کے بغٖیر ایل پی جی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کیا گیا ہے۔

سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube