Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ملتان میں گیس کاغیرقانونی کاروبارعروج پر

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2016 | Last Updated: 4 years ago

ملتان:شہر میں گیس ری فلنگ کا غیر قانونی دھندا عروج پر ہے۔ انتظامیہ پابندی کے باوجود شہر سے دکانیں ختم نہ کراسکی۔ ملتان میں گیس ری فلنگ کا کام غیر قانونی انداز میں جاری ہے۔ حادثات،اموات اور ضلعی انتظامیہ کےاحکامات، سب ہوا میں اڑادئیے گئے۔ ملتان میں قدم قدم پرموت بانٹتی دکانوں کا صفایا نہ...

ملتان:شہر میں گیس ری فلنگ کا غیر قانونی دھندا عروج پر ہے۔ انتظامیہ پابندی کے باوجود شہر سے دکانیں ختم نہ کراسکی۔

ملتان میں گیس ری فلنگ کا کام غیر قانونی انداز میں جاری ہے۔ حادثات،اموات اور ضلعی انتظامیہ کےاحکامات، سب ہوا میں اڑادئیے گئے۔

ملتان میں قدم قدم پرموت بانٹتی دکانوں کا صفایا نہ ہوسکا۔

شجاع آباد ، ممتاز آباد، ڈیرہ اڈا سمیت خانیوال روڈ پر بھی ایل پی جی ری فلنگ کی دکانیں موجود ہیں جہاں خطرناک طریقے سے گیس بھری جاتی ہے۔

رواں سال شہر میں آٹھ دھماکے ہوئے جس میں چھ قیمتی جانیں گئیں اورسترہ افراد زخمی ہوئے۔کیس ری فلنگ میں استمال ہونے والےغیرمعیاری سلنڈرز سے اب تک کئی حادثات ہو چکے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ نے ان کے خلاف اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube