ہوم   > معیشت

گردشی قرض اتارنےکےلئےنیامنصوبہ تیار

SAMAA | - Posted: Apr 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 16, 2016 | Last Updated: 4 years ago

Oil-Refine

اسلام آباد: پی ایس او نے فرنس آئل مہنگا کرکے 300ارب روپے کا گردشی قرض اتارنے کی سفارش کردی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق فرنس آئل سستا ہونے کی وجہ سے اس پر سرچارج لگا کر گردشی قرضہ اتارنے کی سفارش کی گئی ہے۔

فرنس آئل پر سرچارج عائد ہونے سے بجلی مہنگی ہوجائے گی ۔ وزارت خزانہ نے دعوی کیا ہےکہ آئندہ ڈیڑھ سال میں گردشی قرضے کا خاتمہ ہوسکتا ہے ۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube