Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

ڈی 8ممالک؛تجارتی حجم 5سوبلین ڈالرتک لےجانےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Feb 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago

D8moot

اسلام آباد:ڈی 8 ممالک نے سال 2018 تک تجارتی حجم 500 بلین ڈالر تک لے جانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

اسلام آباد میں بدھ کو ڈی 8 ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ترجیحی تجارتی معاہدوں کا اس برس جولائی سے رکن ممالک میں نافذ کیا جائے گا۔

رکن ممالک نے دیگر مختلف شعبوں کے لیے بھی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ڈی 8 تنطیم کے وزرائے تجارت کا اگلا اجلاس 2017 میں  ملایشیاء میں ہوگا۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube