Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ، نرخ 100 روپے سے تجاوز

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2015 | Last Updated: 5 years ago

LPG2

 

کراچی : ايل پی جی ایک ہفتے ميں دوسری مرتبہ مہنگی کردی گئی، لاہور سميت پنجاب ميں 10 روپے اضافے کے بعد مائع گيس کی قيمت 95 اور کراچی میں 90 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

ايل پی جی ڈسٹری بيوٹرز ايسو سی ايشن کے مطابق نئے اضافے کے بعد گھريلو سلنڈر 120 روپے جبکہ تجارتی سلنڈر 480 روپے مہنگا ہوگيا، اب کراچی ميں ايل پی جی کی فی کلو قيمت 90 روپے ہوگئی۔

قیمتوں میں نئے اضافے کے بعد صادق آباد، رحيم يار خان اور حيدر آباد ميں 100، ميرپور ميں 105 جبکہ مظفر آباد اور شمالی علاقہ جات ميں 110 روپے ہوگئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube