Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > معیشت

زکوةٰ کی کٹوتی،ملک بھر میں بینکس آج بند رہیں گے

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2015 | Last Updated: 5 years ago
زکوةٰ کی کٹوتی،ملک بھر میں بینکس آج بند رہیں گے

اسٹاف رپورٹ

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زکوة کی کٹوتی کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ تمام بینک، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک جمعہ یکم رمضان المبارک 1436 ہجری کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔

گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی جمعہ کو بند رہے گا، تاہم تمام بینکوں، مالیاتی ترقیاتی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے افسران اور عملہ دفاتر میں آئے گا اور ان کے لیے یہ معمول کا ورکنگ ڈے ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube