Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > معیشت

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2015 | Last Updated: 5 years ago
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سوئی سدرن گيس کمپنی نے ايل پی جی کی فی ٹن قيمت ميں 5 ہزار روپے کا اضافہ کرديا، ملک بھر ميں مائع گيس 5 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔

ايل پی جی ڈيلرز ايسو سی ايشن کے مطابق قيمت بڑھنے کے بعد کراچی ميں ايل پی جی اب 85 روپے فی کلو فروخت ہوگی، لاہور سميت وسطی پنجاب ميں فی کلو قيمت 90 جبکہ جنوبی پنجاب ميں 95 روپے ہوگئی ہے۔

آزاد کشمير ميں 100 روپے اور راولپنڈی ميں 105 روپے قيمت مقرر کردی گئی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube