ایک وقت میں تین قینچیوں سے بال کاٹنےوالاحجام

ایک وقت میں تین قینچیوں سے بال کاٹنےوالاحجام

shahnawazali
June 13, 2018

وقت کم اورمقابلہ سخت،کراچی میں ایک ایسا ہیر ڈریسر ہے جو بیک وقت تین قینچیوں سے تین منٹ میں کٹنگ کرتا ہے۔

کراچی کےعلاقےناظم آباد میں ہیرڈریسرنےانوکھا کارنامہ انجام دیا۔ اس نےتین منٹ میں تین قینچیوں کی مدد سے بال کاٹ کر نوجوانوں کے دل جیت لیے۔

ہیر ڈریسر نے بتایا کہ تین قینچیوں سے بال کاٹنے کا ہنر مسلسل پریکٹس کے بعد حاصل ہوا۔بال انسانی خوبصورتی کا ایک اہم حصہ ہے اور اچھی کٹنگ شخصیت کو چار چاند لگادیتی ہے۔