Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > جرم کہانی

کار چور گرفتار، 11 گاڑیاں برآمد، سیالکوٹ پولیس

SAMAA | - Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 4, 2020 | Last Updated: 8 months ago

پنجاب کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں ریکور کی گئیں

سیالکوٹ میں کینٹ پولیس نے کارروائی کرکے کار چور کو گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 11 گاڑیاں برآمد کرلی گئیں، سلمان جہانزیب چوری کی وارداتوں کے بعد روپوش ہوگیا تھا، پنجاب کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں ریکور کی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SIALKOT, CRIME, CAR THEFT, LIFTER ARREST,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube