Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > جرم کہانی

لٹیروں کی موبائل دکان میں لوٹ مار،ہیلمٹ بھی لےاڑے

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago

اسٹاف کی چیبیں بھی خالی کیں

کراچی میں اسٹريٹ کرمنلز نے شہريوں کی ناک ميں دم کر دیا۔ کورنگی نمبر ايک ميں موبائل فرنچائز ميں ڈکيتی کے دوران ڈاکوؤں نے کاؤنٹر کا صفايا کيا، پھر اسٹاف کی جيبيں خالی کیں اور جاتے جاتے ہيلمٹ بھی ساتھ لے گئے۔ مزيد جانتے ہيں شاہنواز علی کی رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube