ہوم   > جرم کہانی

کراچی: لاپتا بچی کے اغوا کا ڈراپ سین،لاش برآمد

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

والدین کو شبہ تھا کہ بچی کو اغوا کی گیا ہے

کراچی کے علاقے شاہ فيصل ناتھا خان گوٹھ ميں گھر سے لاپتا ہونے والی بچي کے اغوا کا ڈراپ سين ہوگيا۔ بچی اغوا نہيں ہوئی بلکہ گھر کے ٹينک سے ملی، بچی کو ااسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ دیکھیں شاہنواز علی کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube