Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

خبریا بھوک

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2021 | Last Updated: 2 months ago

 

 

سورج  شام کی منڈیر پر بیٹھا ، ڈوبنے کو بے تاب تھا

بابے رحمے کی کینٹین کے سامنے عظیم صاحب یونیورسٹی کے طلبا کو صحافت کی پہلیاں  سنا رہے تھے

کلاس کا پہلا  روز تھا اوراجنبیت سے بات پہچان کی دہلیز تک پہنچنے کو تھی 

لڑکے لڑکیاں ، ایک دوسرے کی کمپنی کے ساتھ ساتھ ، سر کی باتوں سے بھی محظوظ ہو رہے تھے۔

” انسان کتے کو کاٹے تو اسکو خبر کہتے ہیں ” عظیم صاحب نے چائے کی چسکی بھری

پاس کھڑا بابا رحما بولا

باو جی ،، آپ جس کو خبر کہتے ہیں ،، میں اسکو بھوک کہتا ہوں “

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube