Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

غریبوں کی محرومیوں کا حل

SAMAA | - Posted: May 23, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2021 | Last Updated: 8 months ago

شہر اقتدار میں سب سے بڑے گھر کے سب سے بڑے کمرے میں، بہت بڑا اجلاس جاری تھا

ملک کے غریب طبقے کی محرومیوں اور مسائل کے خاتمے کیلئے سب سر ایک ہو کر حل سوچ رہے تھے

واہ سر واہ،،، کمال کا آئیڈیا ہے، سر

اس سے غریب کی زندگی بھر کی محرومیاں ختم ہو جائیں گی، سر

صاحب سر کے ایک خیال نے سب افسروں کو “سر، سر” کی جگالی کا موقع دے دیا

پھر سر کے اس آئیڈیا نما حکم کو ملک بھر میں اہم مقامات پر غریبوں کیلئے آویزاں کرنے کا حکم صادر ہوا۔
’’خواب دیکھنا چھوڑ دو‘‘۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube