Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

لاک ڈاؤن

SAMAA | - Posted: May 6, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2021 | Last Updated: 9 months ago

ننھی مائرہ ٹی وی پر اداس نظروں  سے اچھی خبر کی تلاش میں تھی کہ

ملک بھر میں  ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن

پارکس بند ، سیاحتی مقامات بند ، بسیں اور ٹرین بند

ہادیہ نے مائرہ کو خوش ہوتے ہوئے کہا شکر ہے، اگلے  سات روز ہم سب ساتھ رہیں گے

۔”وہ کیسے؟ “مائرہ  کی اداسی نے حیرانی کا رنگ پکڑا

۔”نہ امی اسکول جائیں گی، نہ ابو رات گئے تک آفس “ہادیہ بولی

۔”ہمارے پاس تو پھر بھی نہیں ہوں گے ناں “مائرہ کی حیرانی، بے بسی میں بدل گئِی

لاک ڈاؤن ہوا ہے، موبائل ڈاؤن نہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube