Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

سیالکوٹ کے سرکاری خربوزے

SAMAA | - Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 9 months ago

مائی زلیخاں اپنے بیٹے کیلئے افطاری لینے بازار پہنچی تو بہت رش تھا

بیٹے کو آج پہلی تنخواہ ملنی تھی اور ماں کو عمر بھر کی کمائی

مائی نے خربوزے کے سرکاری نرخ پوچھے تو دکاندار بولا ’’بیس روپے کلو‘‘۔

لیکن یہ تو گلا سڑا ہے، اماں بولی

 یہ سرکاری خربوزا ہے ناں، دکاندار آہستہ سے بولا

اتنے میں بازار میں ایک وزیر اور سرکاری افسر کی لڑائی شروع ہوگئی۔

اماں نے جلدی سے وہ پھل اور آنکھوں میں آنسو اٹھائے اور چل پڑی۔

شکر ہے آج سارے سرکاری خربوزے بک گئے، دکاندار بولا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube