Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > بلاگز

خودسوزی کرنے والے میرحسن وزیراعظم کو خطوط لکھتے تھے، بیوہ

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 7 months ago

کراچی میں غربت سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والے میر حسن کی بیوہ زاہدہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شوہر بے روزگار تھا۔ وہ روزانہ کام کی تلاش میں نکلتے اور شام کو خالی ہاتھ گھر آجاتے۔ جس کی وجہ سے گھر کے خرچے پورے نہیں ہوتے تھے جبکہ بچوں کیلئے گرم کپڑے خریدنے کی بھی استطاعت نہیں تھی۔ 

زاہدہ نے بتایا کہ میرحسن اکثر وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھتے تھے مگر کبھی وزیراعظم کو نہیں بھیجے بلکہ اپنی جیب میں واپس رکھتے تھے اور خود سوزی کے بعد وہ خط ان کی جیب سے نکلے ہیں۔ واضح رہے کہ میر حسن نے خودکشی سے قبل اپنی قمیص اتار کر قبرستان میں رکھ دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube