ہوم   >  بلاگز

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور فواد چوہدری آمنے سامنے

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2020 | Last Updated: 3 months ago

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے جعمرات کو دو روزہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے بعض قوانین اسلامی شریعت سے متصادم ہیں۔ اس کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے توپوں کا رخ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب موڑتے ہوئے کہا یہ ایک غیرضروری ادارہ ہے جس پر فضول کروڑوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ سماء ٹی وی کے اینکر پرسن ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں قبلہ ایاز اور فواد چوہدری کو اپنے پروگرام ساتھ بٹھالیا۔ ان دونوں کے مابین کیا باتیں ہوئیں، آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube