Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > بلاگز

آرمی ایکٹ کی حمایت پر رانا ثناء اللہ کا جواب

SAMAA | - Posted: Jan 7, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 7, 2020 | Last Updated: 9 months ago

مسلم لیگ نواز نے آرمی ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کیوں کی۔ کیا میاں نواز شریف اور شہباز شریف ڈیل کے تحت لندن گئے ہیں۔ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور سعد رفیق پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیوں نہیں آئے۔ کیا ان کو پارٹی کے فیصلوں پر تحفظات ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں ندیم ملک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ان سوالوں کے جواب دینے کی کوشش ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube