ہوم   >  بلاگز

کراچی:سندھی کلچرل ڈے تصاویرکی نظرسے

1 week ago

تصاویر: آن لائن

کراچی سميت سندھ بھر میں گزشتہ روز (یکم ) کو سندھی ثقافت کا دن منايا گيا۔

اس حوالے سے نکالی جانے والی مختلف ریلیوں میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر شرکت کی۔

ثقافت کے رنگ بکھيرنے والے شرکاء سندھی گيتوں پرخوب جھومتے ، خواتين نےاجرک پہنی جبکہ اسکولوں کے بچوں نے اس حوالے سے ٹيبلوز پيش کیے۔

 

 

 

 

 

سندھی کلچرل ڈے ہرسال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن سب سے پہلے 2009 میں سندھی ٹوپی ڈے کے طور پر منایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں