ہوم   >  بلاگز

گلیات کا نیا سیاحتی مقام سمندر کٹھہ

2 months ago

سرسبز وادیوں اور اونچے پہاڑوں سے گھرا گلیات کا نیا سیاحتی مقام سمندر کٹھہ دل فريب قدرتی نظاروں سے بھرپور ہے۔

خيبرپختونخوا حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سرسبز پہاڑوں کے درمیان مصنوعی جھیل بنائی ہے جہاں آنے والے سیاح کشتی رانی، زپ لائن اور گھڑ سواری کا لطف لے رہے ہیں۔

گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تر جمان احسن حمید کا کہنا ہے کہ ایک نیا سیاحتی مقام بنایا ہے تاکہ گلیات آنے والے سیاح اس سے لطف لے سکيں، اس کو مزید بہتر کريں گے۔

ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد چھٹیاں گزارنے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام گلیات کا رخ کرتی ہے۔ ايسے ميں سمندر کٹھہ ايک شاندار اور منافع بخش سياحتی مقام ثابت ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں