ہوم   >  بلاگز

کیا سپریم کورٹ ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لے گی یا ہائیکورٹ؟

5 months ago

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے کی ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ نے اس معاملے پر دائر درخواستوں پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے ویڈیو سامنے لائے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کئی مطالبے کرتی رہی ہے ۔ وزیروں اور مشیروں کی جانب سے ویڈیو...

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے کی ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ نے اس معاملے پر دائر درخواستوں پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے ویڈیو سامنے لائے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کئی مطالبے کرتی رہی ہے ۔

وزیروں اور مشیروں کی جانب سے ویڈیو کو لے کر جو پریس کانفرنس ہوتی ہیں کیا وہ صیح ہیں یہ غلط ؟سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی میزبان عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں