ہوم   > بلاگز

کیا وزیراعظم کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے سامنے بے بس؟

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2019 | Last Updated: 11 months ago

عمران خان اپنے آپ کو پاکستان کا ایک با اختیار وزیر اعظم مانتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنی ہر تقریر میں عوام کو بتاتے ہیں کہ وہ کسی کے پریشر میں آکر اپوزیشن کے قید اور کیسز کا سامنے کرنے والے کسی رہنما کو این آر او نہیں دیں گے ۔ تاہم وزیراعظم کابینہ...

عمران خان اپنے آپ کو پاکستان کا ایک با اختیار وزیر اعظم مانتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنی ہر تقریر میں عوام کو بتاتے ہیں کہ وہ کسی کے پریشر میں آکر اپوزیشن کے قید اور کیسز کا سامنے کرنے والے کسی رہنما کو این آر او نہیں دیں گے ۔

تاہم وزیراعظم کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں، عمران خان 24 گھنٹوں سے زیادہ حماد اظہر کی وزارت نہ بچاسکے، کیا پاکستان کی معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف نے ڈیزائن کیں ؟ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی میزبان عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube