عمران خان کی اچھا بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی تعریف

June 20, 2019

وزیراعظم عمران خان نے اچھا بجٹ پیش کرنے پر پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی تعریف کی ہے۔ پنجاب حکومت نے مالی سال 20-2019  کیلئے 23 کھرب کا سرپلس بجٹ 14 جون کو پیش کیا تھا۔