ہوم   > بلاگز

کیا پیپلزپارٹی نے نیب پر دباؤ کیلئے جیالوں کا پاور شو کیا؟​

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نیب میں پیش ہوگئے، دونوں کے جوابات کا خلاصہ یہی تھا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا؟۔ نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کا رویہ جارحانہ اور ن لیگ کی حکمت عملی سے مختلف نظر آرہا ہے۔ کیا پیپلزپارٹی نیب پر دباؤ ڈال کر قانونی معاملات سڑکوں پر لانا...

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری نیب میں پیش ہوگئے، دونوں کے جوابات کا خلاصہ یہی تھا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا؟۔ نیب سے متعلق پیپلزپارٹی کا رویہ جارحانہ اور ن لیگ کی حکمت عملی سے مختلف نظر آرہا ہے۔

کیا پیپلزپارٹی نیب پر دباؤ ڈال کر قانونی معاملات سڑکوں پر لانا چاہتی ہے یا مقصد صرف پاور شو کرنا تھا؟، کیا آج پیپلزپارٹی کا شور کامیاب رہا؟َ، کیا پاور شو کا کیس پر اثر پڑے گا؟، اپوزیشن جماعتوں کے نیب پر جانبداری کے الزامات کس حد تک درست ہیں؟۔ سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube