Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بلاگز

پاکستان کی جوابی کارروائی، کیا حالات زمانہ امن کی طرف لوٹ آئیں گے؟، تجزیہ

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان نے بھارت کو 2 طیارے گرا کر سرپرائز دے دیا جس سے صورتحال کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہے، تاہم مودی کے انتخابی اسٹنٹ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری بھی ضروری ہے۔ سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے، کہتی ہیں کہ  کیا آج...

پاکستان نے بھارت کو 2 طیارے گرا کر سرپرائز دے دیا جس سے صورتحال کافی حد تک تبدیل ہوچکی ہے، تاہم مودی کے انتخابی اسٹنٹ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے جارحانہ سفارتکاری بھی ضروری ہے۔ سماء کے پروگرام سوال کی اینکر عنبر شمسی نے کئی سوالات اٹھادیئے، کہتی ہیں کہ  کیا آج کی کارروائی کے بعد حالات زمانہ امن کی طرف جائیں گے یا مودی سرکار کشیدگی میں مزید اضافہ کرے گی؟، کیا پاکستان عالمی برادری کو حقائق سے آگاہ کر پایا ہے؟۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube