مسلم لیگ ن نیب پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کئی بار برملا کہہ چکی ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں کو بیلنس کرنے کیلئے حکومتی ارکان کو گرفتار کیا جائے گا، آج علیم خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، سماء کے پروگرام ’’سوال‘‘ کی اینکر عنبر شمسی نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا علیم خان کی گرفتاری بلاامتیاز احتساب ہے یا بیلنس کرنے کی کوشش؟، وہ مزید کیا کہتی ہیں آپ بھی سنیں۔