ہوم   > بلاگز

ریاست کے دوہرے معیار

SAMAA | - Posted: Jan 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پاکستانی ریاست کے دہرے معیار پھر کھل کر سامنے آگئے، ریاست کا یہ حال ہے کہ ’’جو چاہے ان کا حُسن کرشمہ ساز کرے‘‘ کے مصداق من پسند فیصلے کئے جاتے ہیں، سماء کی اینکر عنبر شمسی نے پروگرام ’’سوال‘‘ میں اعتراف جرم کرنے والے دہشت گردوں کو سزائیں نہ ملنے پر سوال اٹھادیا، انہوں...

پاکستانی ریاست کے دہرے معیار پھر کھل کر سامنے آگئے، ریاست کا یہ حال ہے کہ ’’جو چاہے ان کا حُسن کرشمہ ساز کرے‘‘ کے مصداق من پسند فیصلے کئے جاتے ہیں، سماء کی اینکر عنبر شمسی نے پروگرام ’’سوال‘‘ میں اعتراف جرم کرنے والے دہشت گردوں کو سزائیں نہ ملنے پر سوال اٹھادیا، انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ عزیر بلوچ اور احسان اللہ احسان گرفتاری کے باوجود کئی سال سے محفوظ زندگی گزار رہے ہیں۔ ساہیوال واقعے کے تناظر میں ان کا تجزیہ سنیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube