کیا نیب واقعی سیاسی انتقام کے لیے استعمال ہورہا ہے؟

January 8, 2019

سپریم کورٹ نے نیب کو پلی بارگین ختم کرنے کیلئے فروری تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جبکہ تحقیقات 3 دن میں مکمل کرنے اور ضمانت کے فورم پر بھی اعتراض کیا گیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت نے نیب قانون میں تبدیلی مسودہ تیار کیا ہے لیکن کیا یہ تین ترامیم نیب پر سیاسی انتقامی کا ازلالہ کرسکیں گی ۔ اس حوالے سے سماء ٹی وی کے پروگرام ’سوال‘ کی میزبان عنبر شمسی کا تبصرہ سنیئے