Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

ایم کیوایم کا اگلا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago

 

 

امریکا کی کلیوو لینڈ اسٹیٹ یونی ورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر برائے پبلک پالیسی اور ایڈمنسٹریشن عبید پاشا نے ایم کیو ایم رہنماؤں میں قیادت کے فقدان کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

انھوں نے بتایا کہ ایم کیوایم کے بانی قائد کسی بھی ایسے رہنما کو راستے سے ہٹادیتے تھے جس میں تنظیم کی قیادت کرنے کی صلاحیت ہوتی تھی۔ ان اقدامات سے ایم کیوایم  کے اندر متبادل قیادت تشکیل ہی نہ پاسکی ۔

عبید پاشا نے امکان ظاہر کیا کہ ایم کیوایم پاکستان میں کوئی ایسا رہنما نہیں ہے جو بانی قائد کی جگہ تنظیم کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube