Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

ایم کیو ایم سمجھی نہیں کہ ان کا ووٹر اب گلی کا لونڈا نہیں ہے : تجزیہ کار

SAMAA | - Posted: Jan 3, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 3, 2019 | Last Updated: 3 years ago

کیلو لینڈ اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ پبلک پالیسی اور ایڈمنسٹریشن کے اسسٹنٹ پروفیسر عبید پاشا کراچی کی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں ۔

ایم کیو ایم کے ہاتھ سے کراچی کب نکلا ؟ اس سوال کے جواب میں عبید پاشا کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم بدلتے وقت کے ساتھ اپنے آپ کو بدلا نہیں ، ایم کیو ایم سمجھ نہیں پائی کہ ان کا ووٹر اب 80 اور 90 کی دہائی والا ووٹر نہیں ہے اب جو ایم کیو ایم کا ووٹر ہے گلی کا لونڈا نہیں ہے اب اس سے پاس پیسہ بھی ہے اس کی سوچ بھی مختلف ہے ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube