Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > بلاگز

اصغر خان کیس میں اب کیا ہونے جا رہا ہے؟ معیز جعفری کا تجزیہ

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago

سماء کے اینکر معیز جعفری کہتے ہیں اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کہہ چکی ہیں کہ سیاست دانوں نے پیسے لیے اور دو فوجیوں نے پیسے دیے ہیں جبکہ 25 سال گزرنے کے بعد اب ایف آئی اے کہہ رہی ہے کہ انہوں نے پیسے نہیں دیئے۔ معیز جعفری کا مزید کہنا تھا کہ...

سماء کے اینکر معیز جعفری کہتے ہیں اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کہہ چکی ہیں کہ سیاست دانوں نے پیسے لیے اور دو فوجیوں نے پیسے دیے ہیں جبکہ 25 سال گزرنے کے بعد اب ایف آئی اے کہہ رہی ہے کہ انہوں نے پیسے نہیں دیئے۔

معیز جعفری کا مزید کہنا تھا کہ 2012 کے ماحول میں شاید ایسی باتیں کی جا سکتی تھیں لیکن 2018 کے ماحول میں اس طرح کی تحقیقات بہت پرانی ہو جاتی ہے جو آگے بڑھ نہیں سکتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube