نادرا کا ڈیٹا لیک سے متعلق دعویٰ درست نہیں

June 15, 2018

ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ کسی قسم کا ڈیٹا چوری نہیں ہوا مگر اندرونی ای میلز کچھ اور ہی بتاتی ہیں۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تجزیہ