ملک کے اہم ادارے پی آئی اے خسارے کا شکار ہے، اسٹیل مل بند پری ہوئی، ریلوے مندی کا شکار، ایف بی آر ناکام ہوچکی، صنعتیں اور نجی شعبے بھی خسارے میں ہے۔ برآمدات سب سے اونچی سطح پر جبکہ درآمدات پستی کا شکار ہے۔ ن لیگ حکومت کی کارکردگی پر پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تجزیہ۔