نیب ریفرنس میں نواز شریف اور خاندان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

May 16, 2018

سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کیخلاف نیب ریفرنس انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں، احتساب عدالت نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سوالنامہ فراہم کردیا، ن لیگ کے قائد اور ان کے خاندان کے پاس اب کیا کیا آپشن ہیں، اس حوالے سے ندیم ملک کا تجزیہ سنیں۔