نواز شریف کا بیان ملکی سلامتی کیلئے خطرہ؟

May 16, 2018

نواز شریف کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب ان کو جیل جانا واضح نظر آرہا ہے جس کی مدت زیادہ سے زیادہ 14 سال اور کم سے کم 4 سال کے لئے ہے۔ میاں نواز شریف کا وطیرہ رہا ہے کہ معذولی کے بعد قومی مفاد سے یکسر ہٹ کر الزام بازی کی سیاست کرتے ہوئے اہم دفاعی راز بھی افشاں کردیتے ہیں جو کہ ملکی سلامتی کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ