نواز شریف کا کمیشن بنانے کا مطالبہ اور اس کے نتائج

May 15, 2018

کون محب وطن کون غدار؟ نواز شریف نے نیا کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا، سابق وزیراعظم کے متنازع بیانات نے مسلم لیگ ن کیلئے مزید مشکلات کھڑی کردیں، ندیم ملک کا موجودہ صورتحال اور اس کے نتائج پر تجزیہ سنیں۔