اگلے 48 گھنٹے کتنے اہم؟

اگلے 48 گھنٹے کتنے اہم؟

Samaa Web Desk
May 15, 2018

ملک کے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں جبکہ اگلے 12 گھنٹوں میں جنوبی پنجاب میں کافی تبدیلیاں آنے والی ہیں۔ تین ماہ بعد ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کا مقابلہ جنوبی پنجاب میں آزاد امیدواران سے ہوگا۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا حالیہ صورتحال پر تبصرہ