ن لیگ کے عدلیہ مخالف اقدامات پر مبشر لقمان کا تجزیہ

April 17, 2018

نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی اور اب عدلیہ مخالف مظاہرے بھی کر رہی ہے۔ عدلیہ وہ نہیں جو ن لیگ کے ہتھکنڈوں سے خوف زدہ ہوجائے۔ سنیئے پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تجزیہ