عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی، عدالتی فیصلے پر ندیم ملک کا تبصرہ

April 16, 2018

لاہور ہائیکورٹ کا عدلیہ مخالف تقاریر میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کس حد تک قابل قبول ہوگا؟، سماء کے اینکر ندیم ملک کا تجزیہ سنیں۔