آرٹیکل 62 ون ایف کی عدالتی تشریح، حیدر وحید اور عبدالمعز جعفری کا تجزیہ

Samaa Web Desk
April 13, 2018

 

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کردی، سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر ترین اب تاحیات سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے، اس فیصلے کے آئندہ سیاست پر پڑنے والے اثرات اور سیاسی جماعتوں کے ممکنہ لائحہ کیا ہوگا، سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 کے میزبان عبدالمعز جعفری اور حیدر وحید کا تبصرہ سنیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.