Zulqarnain Iqbal

گن اینڈ کنٹری کلب میں غیرقانونی تعمیرات گرادی جائیں، عدالت

سپریم کورٹ نے گن اینڈ کنٹری کلب میں غیرقانونی تعمیرات گرانے کا حکم دیدیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی  اے، وزارت کیڈ سمیت گن کلب کے سابق ایڈ منسٹریٹرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے گن کلب  کی چھت پرلوگ شراب کی کپیاں پی رہے ہوتے ہیں۔ مشرف نے…

مزید پڑھیے

ایئرلائنز متاثرین معاوضہ کیس، رپورٹ جمع نہ کرانے پر ایئربلیو کو جرمانہ

سپریم کورٹ نے ایئربلیو اور بھوجا ایئر لائن متاثرین معاوضہ کیس میں رپورٹ جمع نہ کرانے پر ایئر بلیو کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ آٹھ متاثرین کے چیک رجسٹرار سپریم کورٹ کو جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سول عدالت کو معاوضے سے متعلق مقدمات کا تین ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت…

مزید پڑھیے

راولپنڈی کا نامکمل اسپتال اٹھارہ ماہ میں مکمل فعال ہونا چاہیے، چیف جسٹس

  راولپنڈی کے مدر اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تعمیرمیں اتنی تاخیرکیوں ہوئی؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کیس کی آدھی سماعت کے بعد جائزہ لینے خود اہسپتال پہنچ گئے ۔ چیف انجینئر پی ڈبلیو ڈی کی خوب سرزنش کی۔ کہا سرکاری بابوں کی وجہ سے معاملات تاخیر کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اسپتال کو ہر حال میں…

مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا پولی کلینک کی فارمیسی بند ہونے پر اظہار برہمی

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اتوار کو پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا۔ جہاں  فارمیسی بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ اور سہولیات کی عدم دستیابی کا نوٹس لیا۔ اسپتال پہنچنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسپتال کے ایم ایس سے کہا کہ فارمیسی کا دورہ کروائیں۔ ان کا جواب تھا فارمیسی بند…

مزید پڑھیے

پی آئی اےکی بہتری میں درجنوں رکاوٹیں حائل،رپورٹ عدالت میں جمع

پي آئي اے انتظامیہ نےعدالت عظمیٰ میں اپنا جواب جمع کروادیا جس ميں قومي ائيرلائن کي بہتري کي راہ ميں حائل درجنوں رکاوٹوں کي نشاندہي کي گئي۔ جواب ميں بتايا گياکہ فوری طورپرایئرلائن میں بہتری نہیں آسکتی کيونکہ ادارے کو سیاسی مداخلت اورعملے کی مایوسی جیسے سنگین چیلنجردرپيش ہيں۔ انتظاميہ نے ضرورت سےکئی گنا زيادہ…

مزید پڑھیے

ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں سابق وزیراطلاعات اورسابق ایم ڈی پی ٹی وی کونوٹس جاری

سپریم کورٹ نے ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں سابق وزیراطلاعات پرويزرشيداور سابق ايم ڈي پي ٹي وي کو نوٹس جاری کردیا۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دئیےکہ عطاءالحق قاسمی کی پندرہ لاکھ تنخواہ کس نے مقررکی؟ کیوں نہ کیس نیب کو بجھوادیں۔ سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کی سماعت…

مزید پڑھیے

دانیال عزیز بھی 5 سال کیلئے نااہل قرار

مسلم ليگ ن کو ايک اور جھٹکا، نااہل قيادت فہرست ميں ايک اور نام شامل ہوگيا، سپريم کورٹ نے سابق وزير نجکاری دانيال عزيز کو توہين عدالت کا مرتکب قرار دے دیا، جس کے نتيجے ميں وہ 5 سال کیلئے نااہل ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 17 صفحات…

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےنجی اسکولوں کوسرکاری تحویل میں لینےکاعندیہ دےدیا

  سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ نجی اسکول فی بچہ چالیس ہزار روپے لے رہے ہیں،یہ کہاں کا انصاف ہے۔ چیف جسٹس نےمزیدریمارکس دیےکہ بعض افراد کو نوازنے کے لیے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر نہیں کی جارہی۔ خیبرپختونخوا کے نجی…

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےپی آئی اے میں پائلٹس کےعلاوہ تمام بھرتیوں پرپابندی عائد کردی

  پی آئی اے میں پائلٹس کے علاوہ تمام بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے طیاروں پرمارخور کی تصویرلگانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نےریمارکس دئیے کہ اس کیس کےفیصلے تک پی آئی اے میں پائلٹس کےعلاوہ کوئی اور بھرتی نہیں کی جائے گی اورنہ کسی کو نکالا جائے…

مزید پڑھیے

توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپرجرم ثابت،عدالت کی برخاستگی تک سزاسنادی گئی

عدلیہ مخالف تقریر کرنا مسلم لیگی رہنماءدانیال عزیز کو مہنگا پڑگیا۔توہین عدالت کیس میں دانیال عزیزپرجرم ثابت ہوگیا،عدالت کی برخاستگی تک انھیں سزاسنادی گئی۔جسٹس عظمت سعيدکي عدم موجودگي ميں جسٹس مشيرعالم نےفیصلہ پڑھ کرسنایا۔ دانیال عزیز پر عمران خان کی بریت کے فیصلے کو اسکرپٹ کے مطابق کہنے، نگران جج پر نیب ریفرنس تیار کرانے…

مزید پڑھیے

دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

بڑے بڑے بول بولنے والے دانیال عزیز انتخابات لڑ سکیں گے یا توہین عدالت کے جرم میں اڈیالہ یاترا کریں گے، ان کے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ دانیال عزیز توہين عدالت کيس میں سپريم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ عدالت نے دانیال عزیز کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ دانيال عزيز…

مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل دیں جو حل نکالے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کہا کہ ماہرین کی ٹیم تشکیل دیں جو ڈیمز کے مسئلے کا حل نکالے ۔ سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سابق چئیرمین واپڈا کہتے ہیں ڈیم نہ بنانے والوں نے ملک کے ساتھ…

مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کوالاٹیزسے رقم وصول کرنےسے روک دیا

بحریہ ٹاؤن کیس میں عدالتی احکامات کی تعمیل کیوں نہیں ہو رہی؟چیف جسٹس نےاظہار برہمی کرتےہوئے ریمارکس دیئےکہ بحریہ ٹاؤن،سرمایہ کاروں کو عدالت کی جانب سےکھولےگئے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے سے روک رہا ہے۔ جس نے غیر قانونی قبضہ لیا اُس سےکوئی ہمدردی نہیں۔بحریہ ٹاؤن رقم کا بندوبست کرلے،ایک ایک پسہ واپس کرنا پڑے…

مزید پڑھیے

ویڈیوسامنے آتے ہی اسحاق ڈارنے نیا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھجوادیا

لندن میں ہشاش بشاش دکھائی دینے والے اسحاق ڈارپاکستان آ کرعدالت میں پیش ہونے کے لیے پھر بیمار ہوگئے۔ سابق وزیرخزانہ نے سپریم کورٹ میں نیا میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرادیا۔

مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے نگراں حکومت پرتحفظات کااظہارکردیا

چيف جسٹس ثاقب نثارنے نگراں حکومت پرتحفظات کا اظہارکردیا۔ جڑواں شہروں ميں پانی کي قلت سے متعلق کيس ميں ريمارکس ديے کہ اسلام آباد کی آدھی آبادی پانی سے محروم ہے۔ وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پانی اوربجلی کا معاملہ خود دیکھیں۔

مزید پڑھیے

این اے 53:عمران خان،عائشہ گلالئی،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظورنہ ہوسکے

اسلام آباد کے اہم حلقے این اے 53 سے کسی بڑے امیدوار کے کاغذات نامزدگی تاحال منظور نہ ہوسکے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔

مزید پڑھیے

این اے 53 اسکروٹنی:عمران خان اوروکیل بابراعوان پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد کے حلقہ این اے تریپن میں امیدواروں کی اسکروٹنی کے معاملے میں عمران خان پیش نہیں ہوئے۔ وکیل بابر اعوان کے معاون نے الیکشن کمیشن سے مہلت کی استدعا کردی۔

مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ نہ بننےکانوٹس لےلیا

چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بننےکا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بننےکا نوٹس لیتےہوئےسپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت پیر کومقرر کردی ہے۔ اس حوالےسےپنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیاگیاہے۔سیکریٹری پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب کرلئےگئےہیں۔ اس کےعلاوہ چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن کوبھی…

مزید پڑھیے

ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور کشمیر والے بھیگی عید منانے کیلئے ہو تیار جائیں ۔ محکمہ موسمیات نے کل سے ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں عید کے تینوں دن بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش…

مزید پڑھیے

عید سے پہلے قربانی، شیخ رشید اہلیت کیس کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا۔ فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔  سپریم کورٹ شیخ رشید اہلیت کیس کا فیصلہ کل بدھ کو سنائے گی۔ عید سے پہلے قربانی ہوگی یا نہیں۔ شیخ رشید کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی آ پہنچی۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ پنڈی بوائے کی…

مزید پڑھیے

کالاباغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں خصوصی بینچ ہفتے کو کراچی میں سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کیلئے دائر کی گئی وطن پارٹی کے بیرسٹر طفر اللہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube