Zahid Jan

دیر سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری

رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

مزید پڑھیے

اسٹرابری کھانی ہے تو ِدیر کی کھائیے

بہترین ذائقے والی اسٹرابری ملک بھرمیں مقبول

مزید پڑھیے

پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلہ

چترال،مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ میں زلزلہ

مزید پڑھیے

دیر میں سجا ثقافت اور اسپورٹس فیسٹیول

خیبر پختونخوا اور پنجاب کی سیکڑوں ٹیموں نے حصہ لیا

مزید پڑھیے

چترال،وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان کیلئے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا

سیاحتی مقام چترال میں پھگلتے گلیثیئرز کے بعد سیلابی صورت حال میں وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی پھنس گئیں۔ ڈی سی او چترال کے مطابق علیمہ خان کو بحفاظت منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، قریبی دیہات کو جزوی نقصان

ضلع چترال کے علاقے گولین گول میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آگیا جس کی وجہ سے جنگل کے قریب واقع دیہات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں سیلاب شام کے وقت آیا جس کے بعد مقامی آبادی کے لوگ مکانات خالی کرکے قریبی پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ سیلاب سے فصلوں اور…

مزید پڑھیے

دیر،سیلابی ریلے کاپانی گھروں میں داخل،متعدد سیاح بھی پھنس گئے

دیر کے علاقے کلکوٹ میں رات بھر موسلا دھار بارش سے سیلابی پانی گھروں کے اندر داخل ہونے سے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے

دِیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئي مگر راستوں کی بندش سے شہریوں کی مشکلات برقرار ہيں ۔ دیر میں برفباري نے مکينوں کي مشکلات بڑھادي ہیں۔ اپردیر کے بالائی علاقوں کي سڑکوں پر 5 سے 8 فٹ تک برف جمی ہوئی ہے۔ لواری ٹاپ،کمراٹ،ڈوگ سیاسن اورہاتن درہ سمیت کئي علاقوں ميں رابطہ سڑکيں…

مزید پڑھیے

خراب موسمی صورتحال کے باعث لواری ٹنل بند،درجنوں گاڑیوں پھنس گئیں

  لواري ٹنل اور اطراف ميں شديد پرفباري کے بعد 3 فٹ سے زيادہ برف جم گئی ہے۔ خیبر پختون خوا میں دیر اور چترال کے درمیان موجود ساڑھے 6 کلومیٹر طویل لواری ٹنل کو برف باری کے بعد بند کردیا گیا ہے۔ مقامی آبادی خراب موسمی صورتحال کے باعث گھروں ميں محصور ہے جب…

مزید پڑھیے

کمراٹ ویلی میں برفباری کے بعد سیاحوں کا ہجوم

دیر کی کمراٹ ویلی میں برفباري کے بعد سياحوں کا ہجوم امڈ آيا، بچوں کي چھٹي کا مزا دوبالا ہوگيا۔ زاہد جان کی رپورٹ ديکھئے

مزید پڑھیے

دیر، وادی کمراٹ میں شدید برفباری، متعدد گھر زمین بوس

ضلع دیر کی وادی کمراٹ میں 5 روز سے جاری برفباری نے تناہی مچا دی۔ متعدد گھر اور بجلی کے کھمبے زمین بوس ہوگئے۔ اب تک 5 فٹ برف پڑچکی ہے۔ دیر سے سماء کے نمائندہ زاہد جان کے مطابق وادی کمراٹ میں 5 دن سے مسلسل برف باری جاری ہے اور اب تک 5…

مزید پڑھیے

سفر کی مشکلات نے سیاحوں کا مزہ کرکرا کردیا

لواری ٹنل سڑک کی توسیع کا کام اور جمی برف سے پھسلن ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی، سرد موسم میں گھنٹوں انتظار سے سیاح شدید پريشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے

دیر: خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ

دیر میں سرد موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے شہریوں نے خشک میووں کی دکانوں کا رخ کرلیا۔ میوہ جات کی مانگ بڑھنے سے دکانداروں کی چاندی ہوگئی۔ سید زاہد جان کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے

دیر: نوسربازوں نے بینک منیجر بن کر لیویز اہلکار سے 6 لاکھ لوٹ لیے

بنک منیجر کے نام سے موبائیل پر کال آئی اور تفصیلات بتانے کیلئے کہا گیا

مزید پڑھیے

دیر: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے خاکروب نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال دیر کے غريب خاکروب نے ایمانداری کی نئي مثال قائم کردی۔ دیر سے تعلق رکھنے والے خاکروب دانشور خان ڈی ایچ کیو اسپتال  میں صفائي ستھرائي کے کام پر مامور ہيں، گششتہ دنوں کار حادثے میں جاں بحق شخص کو اسپتال پہنچايا گيا تو ایمرجنسی آپريشن تھیٹر ميں اُس کے خون…

مزید پڑھیے

لواری ٹنل پر گاڑیوں کی لمبی قطاروں پر چیف جسٹس کا نوٹس

دیر اور چترال کو ملانے والی جنوبی ایشیا کی طویل ترین سرنگ لواری ٹنل پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنا معمول بن گیا ۔ شہریوں کی درخواست پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نوٹس لے لیا۔ ساڑھے آٹھ کلومیٹر لمبی جنوبی ایشیا کی طویل ترین سرنگ، لواری ٹنل، کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاروں…

مزید پڑھیے

دیر کی حسین وادی میں موسم سرماکا آغاز

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما نے قدم رکھ دئے ۔ دیر کی جنت نظیر وادی کمراٹ میں موسم ٹھنڈا ہوا تو سیر کا لطف دوبالا ہوگیا ۔ سید زاہد جان کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے

دیر ڈیم منصوبہ چار سال سے تاخیر کا شکار

دیرکے علاقے شڑمائی کے مقام پر چار سال قبل پینتالیس ارب روپے کی لاگت سے منظور شدہ ایک سوپچاس میگاواٹ ہائیڈل پاور ڈیم منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔ دیر کا علاقہ پانی کے وسائل سے مالا مال ہے لیکن آبی ذخائر سے فائدہ اٹھانا ابھی بھی ایک خواب ہے۔ علاقہ شڑمائی میں ڈیم کا منصوبہ…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube